سیکورٹی فورسز اور قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہے، وزارت داخلہ کی پنجگور میں حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے پنجگور میں حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں کرنل عامر وحید اور دو اہلکاروں کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی قربانیاں …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے پنجگور میں حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس میں کرنل عامر وحید اور دو اہلکاروں کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply