سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، 57 ارب ڈالر مالیت سے زائدکا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو تیز رفتار اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر لے جائے گا، طویل، کشادہ اور محفوظ سڑکوں کے منصوبوں کی تکمےل سے پاکستانی عوام کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔پلاننگ کمےشن کے دستاوےزات کے مطابق وفاقی حکومت نے …

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، 57 ارب ڈالر مالیت سے زائدکا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو تیز رفتار اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر لے جائے گا، طویل، کشادہ اور محفوظ سڑکوں کے منصوبوں کی تکمےل سے پاکستانی عوام کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔پلاننگ کمےشن کے دستاوےزات کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17 کے سرکاری شعبہ کے ترقےاتی پروگراموں مےں وزارت مواصلات کے 84 منصوبوں کےلئے ایک کھرب 93 ارب 28 کروڑ 52 لاکھ 65 ہزار روپے مےں سے 1 کھرب 66 ارب20 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہےں۔

Leave a Reply