اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی،موجودہ حکومت نے پہلے دن سے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دونوں ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ چین پاکستان اقتصادی …
سی پیک منصوبہ سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں مدد ملے گی، حکام سی پیک اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی،موجودہ حکومت نے پہلے دن سے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دونوں ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز ہوجائے گی۔ سی پیک کے موجودہ مرحلے سے پاکستانی عوام کی فلاح وبہبود پر سماجی واقتصادی فوائد مرتب ہوں گے۔








