سلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے پاکستانیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ پہلے مرحلے میں بجلی، شاہراہوں و دیگر شعبوں میں جاری سی پیک منصوبوں پر 30 ہزار سے زائد پاکستانی انجنئیرز اور ورکرز کام کررہے ہیں ان اعداد و شمار سے اس تاثر کی نفی ہوتی ہے کہ سی پیک منصوبوں پر صرف چینی انجنئیرز اور ورکرز کو ملازمتیں …
سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے پاکستانیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے پاکستانیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ پہلے مرحلے میں بجلی، شاہراہوں و دیگر شعبوں میں جاری سی پیک منصوبوں پر 30 ہزار سے زائد پاکستانی انجنئیرز اور ورکرز کام کررہے ہیں ان اعداد و شمار سے اس تاثر کی نفی ہوتی ہے کہ سی پیک منصوبوں پر صرف چینی انجنئیرز اور ورکرز کو ملازمتیں دی گئی ہیں۔ جمعہ پلاننگ کمیشن کے ذرائع نے بتاےا کہ سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد8 ہزار ہے اور یہ تعداداوسطاً 25 فیصد تک ہی محدود رہی ہے








