سی پیک میڈیا فورم (کل) وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگا وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی ہوں گی

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) سی پیک میڈیا فورم (کل) پیر کو وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم میں چین سے آنے والے صحافی پاکستانی صحافیوں کے ساتھ اطلاعات اور ثقافتی راہداری کے قیام کے امکانات پر گفت و شنید کریں گے تاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو تقویت دی جا سکے۔ پاکستان میں چین کے نئے سفیر ژاﺅ جنگ تقریب سے کلیدی …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) سی پیک میڈیا فورم (کل) پیر کو وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم میں چین سے آنے والے صحافی پاکستانی صحافیوں کے ساتھ اطلاعات اور ثقافتی راہداری کے قیام کے امکانات پر گفت و شنید کریں گے تاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو تقویت دی جا سکے۔ پاکستان میں چین کے نئے سفیر ژاﺅ جنگ تقریب سے کلیدی خطاب کریں گے، وفاقی وزیر میری ٹائم آفیئرز سینیٹرز میر حاصل بزنجو افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی ہونگے جو صبح 10 بجے ہو گا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب 4 بجے اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی ہوںگی۔افتتاحی اجلاس سے پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چئیرمین سینیٹرمشاہدحسین سیدبھی خطاب کریں گے۔ا

Leave a Reply