اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت صنعتی و تکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔سی پیک کے تحت پاکستان میں 55ارب ڈالر سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جن میں سڑکوِں، بنیادی ڈھانچے اورتوانائی کے منصوبے شامل ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی و تیکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر بھی کام ہورہاہے۔ان منصوبوں …
سی پیک کے تحت صنعتی و تکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت صنعتی و تکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔سی پیک کے تحت پاکستان میں 55ارب ڈالر سے زائد مالیت کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جن میں سڑکوِں، بنیادی ڈھانچے اورتوانائی کے منصوبے شامل ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی و تیکنیکی تعاون کے متعدد منصوبوں پر بھی کام ہورہاہے۔ان منصوبوں میں ہائیر اینڈ روبا اقتصادی زون فیزٹو، راولپنڈی سے خنجراب تک آپٹیکل فائبرکیبل، ڈی ٹی ایم بی ڈیمانسٹریشن پراجیکٹ، لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین، پاکستان میں ٹی ڈی اور ایل ٹی ای کی کمرشلائزیشن کے منصوبے شامل ہیں۔








