جینیوا ۔ 16 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام امن مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں 6 سال سے جاری خانہ جنگی میں 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے شام میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے ۔ امن مذاکرات …
شام امن مذاکرات کا نیا دور شروع

مزید خبریں
جینیوا ۔ 16 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام امن مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں 6 سال سے جاری خانہ جنگی میں 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے شام میں امن کے قیام کیلئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے ۔ امن مذاکرات کے گزشتہ پانچ ادوار کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوئے۔








