اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ شام اور پاکستان کے درمیان ہوابازی شعبہ کو مزید مضبوط بنانے کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، شام کی ایوی ایشن نے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، شام کی نجی ایئرلائن ”شام ونگ“ A 320جہاز کی تین پروازیں دمشق۔کراچی۔ دمشق روٹ پر شروع کرنا چاہتی ہے۔ وہ …
شام اور پاکستان کے درمیان ہوابازی شعبہ کو مزید مضبوط بنانے کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، غلام سرور خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ شام اور پاکستان کے درمیان ہوابازی شعبہ کو مزید مضبوط بنانے کی بے پناہ گنجائش موجود ہے، شام کی ایوی ایشن نے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، شام کی نجی ایئرلائن ”شام ونگ“ A 320جہاز کی تین پروازیں دمشق۔کراچی۔ دمشق روٹ پر شروع کرنا چاہتی ہے۔ وہ منگل کو شام کے سفیر ردوان لوطفی سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ۔ شام کے سفیر نے وفاقی وزیر کوبتایا کہ شام مذہبی زیارتوں کے لیے بہت اہم ہے، تقریبًا 25سے 30ہزار پاکستانی زائرین شام آتے ہیں








