اقوام متحدہ ۔ 09 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے مطابق شام میں طبی خدمات اور زیر تعمیر عمارتوں پر روزانہ ہونے والے حملوں کی وجہ سے لاکھوں افرادکی زندگیوںکا خطرہ ہے۔اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر ) نے ایک بیان میں اس بات پر تشویش ظاہر کی۔بیان کے مطابق شام کے شمال مشرقی اور شمال مغربی علاقوں میں نو اکتوبر …
شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 09 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے مطابق شام میں طبی خدمات اور زیر تعمیر عمارتوں پر روزانہ ہونے والے حملوں کی وجہ سے لاکھوں افرادکی زندگیوںکا خطرہ ہے۔اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر ) نے ایک بیان میں اس بات پر تشویش ظاہر کی۔بیان کے مطابق شام کے شمال مشرقی اور شمال مغربی علاقوں میں نو اکتوبر کے بعد سے اب تک کم از کم 92 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔








