انقرہ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرد ملیشیا نے شمالی شام سے اپنے ٹھکانے خالی نہ کیے تو ترکی ان کے خلاف ایک زبردست فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر دے گا۔شام کے شمالی علاقے الباب کے نواح میں داعش کے عسکریت پسندوں اور ترک فوجیوں کے مابین لڑائی شدت اختیار کرنے سے 14 ترک فوجی ہلاک جبکہ 33 …
شام میں جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، ترک صدر

مزید خبریں
انقرہ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرد ملیشیا نے شمالی شام سے اپنے ٹھکانے خالی نہ کیے تو ترکی ان کے خلاف ایک زبردست فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر دے گا۔شام کے شمالی علاقے الباب کے نواح میں داعش کے عسکریت پسندوں اور ترک فوجیوں کے مابین لڑائی شدت اختیار کرنے سے 14 ترک فوجی ہلاک جبکہ 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ لڑائی میں 138 عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں۔ دریں اثناء یورپی یونین ترکی پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اور متعدد یورپی شہروں میں مظاہروں کے دوران کردوں سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔








