شام میں روس کا فضائی اور مارٹرحملہ ، 26 افراد ہلاک

دمشق۔ 12نومبر (اے پی پی) مشرقی شام میں مہاجرین کے کیمپوں پر روسی فضائی کارروائیوں اور مارٹر حملوں کے کے باعث بچوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں مہاجرین کے2 کیمپوں پر روسی فضائی کارروائیوں اور مارٹر حملوں کے نتیجے میں کم از کم 26 …

دمشق۔ 12نومبر (اے پی پی) مشرقی شام میں مہاجرین کے کیمپوں پر روسی فضائی کارروائیوں اور مارٹر حملوں کے کے باعث بچوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں مہاجرین کے2 کیمپوں پر روسی فضائی کارروائیوں اور مارٹر حملوں کے نتیجے میں کم از کم 26 عام شہری ہلاک ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply