دمشق ۔ 27جولائی (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں طویل مدت کے لئے روسی فوج کی ضرورت ہے اور اس کی خدمات کی صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ ہی نہیں ، دوسرے امور کے لیے بھی درکار ہیں۔انٹر فیکس نیوز ایجنسی نے شامی صدر کے انٹرویو کا مختصر متن جاری کیا ہے۔اس کے مطابق بشارالاسد نے کہا کہ شام میں مہاجرین …
شام میں طویل مدت کے لیے روسی فوج کی ضرورت ہے، بشارالاسد

مزید خبریں
دمشق ۔ 27جولائی (اے پی پی) شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں طویل مدت کے لئے روسی فوج کی ضرورت ہے اور اس کی خدمات کی صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ ہی نہیں ، دوسرے امور کے لیے بھی درکار ہیں۔انٹر فیکس نیوز ایجنسی نے شامی صدر کے انٹرویو کا مختصر متن جاری کیا ہے۔اس کے مطابق بشارالاسد نے کہا کہ شام میں مہاجرین کی تیزی سے واپسی دمشق اور روسکے درمیان بات چیت کا ایک اہم موضوع اور ایشو ہے۔








