تہران ۔ 03 نومبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل کے لیے جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایران کے خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت تہران میں پریس کابفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ شام کا بحران جلد ختم ہوجائے گا۔
شام کا بحران کوئی ملک تنہا حل نہیں کرسکتا،صدر پیوٹن

مزید خبریں