اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ شام کے تنازعہ میں پاکستان نے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے میثاق اور بین الریاستی رویہ کی بنیاد پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کا تنازعہ کے آغاز سے ہی جامع سیاسی مذاکرات کے ذریعے شام کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق پرامن طریقہ سے طویل المدتی حل ہی موقف رہا ہے۔ پیر کو …
شام کے تنازعہ میں پاکستان نے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے میثاق پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے،وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں جواب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ شام کے تنازعہ میں پاکستان نے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے میثاق اور بین الریاستی رویہ کی بنیاد پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کا تنازعہ کے آغاز سے ہی جامع سیاسی مذاکرات کے ذریعے شام کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق پرامن طریقہ سے طویل المدتی حل ہی موقف رہا ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان نے شام کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر وقتاً فوقتاً اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔ پا








