دمشق ۔ 14 اپریل (اے پی پی) شام کے متحارب گروپوں کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے نتیجے میں 4 قصبوں میں سے باغیوں اور شہریوں کی منتقلی شروع ہو گئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کو طے کرنے میں قطر اور ایران نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ معاہدے کے تحت 30ہزار افراد کی منتقلی ہو گی۔ قصبے الفوعہ اور کیفریہ شمال مغربی صوبے اِدلِیب …
شام کے 4 محصور قصبوں سے باغیوں اور شہریوں کا انخلاء شروع

مزید خبریں
دمشق ۔ 14 اپریل (اے پی پی) شام کے متحارب گروپوں کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے نتیجے میں 4 قصبوں میں سے باغیوں اور شہریوں کی منتقلی شروع ہو گئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کو طے کرنے میں قطر اور ایران نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ معاہدے کے تحت 30ہزار افراد کی منتقلی ہو گی۔ قصبے الفوعہ اور کیفریہ شمال مغربی صوبے اِدلِیب میں واقع ہیں اور ان کا شامی باغیوں نے محاصرہ کر رکھا تھا۔







