اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ''باقاعدہ بے وقوف'' لیڈر شاہد خاقان عباسی صبح سے غلط بیانی کر رہے ہیں غائب ہم نہیں آپ کا بیانیہ غائب ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں صبح سے تین بار پوچھ چکا ہوں کہ کیا آپ ملک دشمن اور اداروں پر حملہ آور …
شاہد خاقان عباسی صبح سے غلط بیانی کر رہے ہیں ، ڈاکٹر شہباز گل کاٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ”باقاعدہ بے وقوف” لیڈر شاہد خاقان عباسی صبح سے غلط بیانی کر رہے ہیں غائب ہم نہیں آپ کا بیانیہ غائب ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں صبح سے تین بار پوچھ چکا ہوں کہ کیا آپ ملک دشمن اور اداروں پر حملہ آور ہونے کے بیانیے کے ساتھ ہیں یا خلاف۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری آپ کو غدار کہتے رہے ہیں کیا وہ غلط ہیں یا درست۔








