ریاض ۔ 5جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماوں نے عرب خطے کی موجودہ صورت حال اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔اس موقع پر دونوں رہنماوں …
شاہ سلمان اور جرمن چانسلر کی ٹیلی فون پرعلاقائی مسائل پر بات چیت

مزید خبریں
ریاض ۔ 5جولائی (اے پی پی) جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماوں نے عرب خطے کی موجودہ صورت حال اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔اس موقع پر دونوں رہنماوں نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور برلن ریاض تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینے پر اتفاق کیا ۔








