ٹوکیو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹوکیو میں جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو سے ملاقات کی ہے اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے جاپان کے دورے پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہ سلمان کو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز ”ڈیزی ہائی“ …
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جاپان کے شہنشاہ سے ملاقات

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹوکیو میں جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو سے ملاقات کی ہے اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے جاپان کے دورے پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہ سلمان کو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز ”ڈیزی ہائی“ سے نوازا ہے۔شہنشاہ اکی ہیٹو نے مہمان شاہ سلمان کے اعزاز میں اپنے محل میں ظہرانہ بھی دیا۔








