ریاض ۔ 08 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ملاقات میں دوطرفی باہمی تعلاقت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ العربیبہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے خادم حرمین شریفین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت علاقائی صورتحال اور تازہ حالات پر تبادلہ خیال …
شاہ سلمان سے فلسطینی صدر کی ملاقات

مزید خبریں
ریاض ۔ 08 نومبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ملاقات میں دوطرفی باہمی تعلاقت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ العربیبہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے خادم حرمین شریفین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ باہمی تعلقات سمیت علاقائی صورتحال اور تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








