اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے والد چوھدری ہدایت اللہ طویل …
شاہ محمود قریشی کا دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے والد چوھدری ہدایت اللہ طویل علالت کے بعد یہاں انتقال کرگئے ہیں۔








