لام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے گزشتہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 7 کھرب 95 ارب 99کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز …
ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر 7 کھرب 95 ارب 99کروڑکے فنڈز جاری

مزید خبریں
لام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے گزشتہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 7 کھرب 95 ارب 99کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








