کراچی۔ 19 جنوری (اے پی پی):شرافی گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حاجی شاہ علی گوٹھ سے گھر میں گٹکا ماوا تیار کر نے والے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے 75کلو چھالیہ، 20کلو تمباکو، 2کلو تیارگٹکا ماوا اور گٹکے ماوے میں استعمال ہونے والی دیگراشیا ء برآمد کرلی۔ پیر کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزم خلیل احمد شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا …
شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی،گھر میں گٹکا ماوا تیار کر نے والا ملزم گرفتار

مزید خبریں
کراچی۔ 19 جنوری (اے پی پی):شرافی گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حاجی شاہ علی گوٹھ سے گھر میں گٹکا ماوا تیار کر نے والے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے 75کلو چھالیہ، 20کلو تمباکو، 2کلو تیارگٹکا ماوا اور گٹکے ماوے میں استعمال ہونے والی دیگراشیا ء برآمد کرلی۔
پیر کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزم خلیل احمد شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی کرتا تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔








