واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ معاملات اچھے انداز سے آگے بڑھ رہے ہیں، جس پر انہیں خوشی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ نو ماہ میں شمالی کوریا کی جانب سے کوئی میزائل اور جوہری تجربہ نہیں کیا گیا۔
شمالی کوریا کے معاملے میں پیش رفت پر بہت خوش ہوں، امریکی صدر

مزید خبریں