شنگھائی میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش” انٹرٹیکسٹائل شنگھائی“ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے شنگھائی چین میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش” انٹرٹیکسٹائل شنگھائی“ میں شرکت کیلئے 12 جولائی2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں زیپرز، بٹن، ایمبرائیڈری ، دھاگے ، لیبلز، فیبرکس اور گارمنٹس وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے شنگھائی چین میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی تجارتی نمائش” انٹرٹیکسٹائل شنگھائی“ میں شرکت کیلئے 12 جولائی2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں زیپرز، بٹن، ایمبرائیڈری ، دھاگے ، لیبلز، فیبرکس اور گارمنٹس وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کرسکتے ہیں اور نمائش میں شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اورکاروباری معاملات طے کرسکیں گے جس سے ملکی برآمدات کے فروغ میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply