واشنگٹن ۔27 جنوری (اے پی پی)امریکی سائسدانوں نے شہد کی مکھی کے زہر سے جوڑوں اورہڈیوں کا ناقابلِ برداشت درد دور کرنے کی دوا تیار کر لی ہے۔واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے زہر میں ایک مرکب پیپٹائیڈ دریافت ہوا ہے جسے نینوذرات میں بھر کر گھٹنوں میں داخل کرنے سے گنٹھیا کی تکلیف کو دور کیا جاسکتا ہے۔
شہد کی مکھی کے زہر سے جوڑوں کا درد دور کرنے کی دوا تیار

مزید خبریں