اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) حکومت ملک میں شہری آبادی اورشہروں کی طرف نقل مکانی کے رحجان میں اضافہ کے تناظر میں پیدا ہونے والی مشکلات اورچیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہی ہے اوروژن 2025میں ان مسائل ،مشکلات اورچیلینجوں سے نمٹنے پر خصوصی توجہ مرکوزکی گئی ہے۔وزارت منصوبہ بندی،ترقی واصلاحات کے ذرائع کے مطابق 1998کی مردم شماری میں پاکستان کی شہری آبادی کا تناسب 32فیصد تھا جبکہ …
شہروں کی طرف نقل مکانی کے رحجان میں اضافہ کی مشکلات اورچیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) حکومت ملک میں شہری آبادی اورشہروں کی طرف نقل مکانی کے رحجان میں اضافہ کے تناظر میں پیدا ہونے والی مشکلات اورچیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہی ہے اوروژن 2025میں ان مسائل ،مشکلات اورچیلینجوں سے نمٹنے پر خصوصی توجہ مرکوزکی گئی ہے۔وزارت منصوبہ بندی،ترقی واصلاحات کے ذرائع کے مطابق 1998کی مردم شماری میں پاکستان کی شہری آبادی کا تناسب 32فیصد تھا جبکہ حالیہ مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق 1998ءسے 2017ءکے دوران شہری آبادی میں اضافہ کے رجحان میں 32.5 فیصد سے 36.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔








