شہرہ آفاق عالمی فٹ بالر نمائشی میچ کھیلنے کےلئے (کل) پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) فٹ بال کے عالمی ستارے دو نمائشی میچ کھیلنے کےلئے (کل) جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے جن میں رونالڈینہو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز اور دیگر پلیئرز شامل ہیں۔ پہلا نمائشی میچ ہفتہ کو کراچی اور دوسرا اتوار کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان آنے والے کھلاڑیوں میں برازیل کے رونالڈینہو، رابرٹو کارلوس، رابرٹ پائرز، فرانسس نکولس اینلکا، پرتگال کے لوئس بوا …

اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) فٹ بال کے عالمی ستارے دو نمائشی میچ کھیلنے کےلئے (کل) جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے جن میں رونالڈینہو، روبرٹو کارلوس، رائن گگز اور دیگر پلیئرز شامل ہیں۔ پہلا نمائشی میچ ہفتہ کو کراچی اور دوسرا اتوار کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان آنے والے کھلاڑیوں میں برازیل کے رونالڈینہو، رابرٹو کارلوس، رابرٹ پائرز، فرانسس نکولس اینلکا، پرتگال کے لوئس بوا مورٹے، ہالینڈ کے جارج بوتنگ، انگلینڈ کے ڈیوڈ جیمز اور رائن گگز شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply