اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے قائد عوام سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے98ویں یوم پیدائش پر ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ پیر کو منعقدہ تقریب میں سینئر وزیر میاں عبد الوحید ،وزیر اطلاعات ،مذہبی امور و اوقاف چوہدری رفیق نیئر ،ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان جرال ،معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی ،چیئرمین علماء و مشائخ صاحبزادہ ذوالفقار …
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کیک کاٹا

مزید خبریں
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے قائد عوام سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے98ویں یوم پیدائش پر ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ پیر کو منعقدہ تقریب میں سینئر وزیر میاں عبد الوحید ،وزیر اطلاعات ،مذہبی امور و اوقاف چوہدری رفیق نیئر ،ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان جرال ،معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی ،چیئرمین علماء و مشائخ صاحبزادہ ذوالفقار ،سردار شکور صدیق ،حاجی اصغر حسین گجر ،جمیل اصغر ،بابو حمید ، بابر شبیر ، عدنان گجر ،ظہور راجپوت ،راشد سلام بٹ ،انجینئر سہیل گجر ،چوہدری عبد الحمید ،محمد یعقوب ،زوبیہ خورشید ،ملک یونس اعوان ،مسرت گجر سمیت جیالوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔








