شہید کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ میں سینکڑوںافراد کی شرکت

سرینگر ۔ یکم اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ایک جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے والے نوجوان مدثر احمد کی نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے برزلہ کے رہائشی نوجوا ن مدثر احمد بٹ کو رواں برس 29جوں کو ضلع کپواڑہ کے علاقے کچامہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا تھا۔ نوجوان کو شہید …

سرینگر ۔ یکم اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ایک جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے والے نوجوان مدثر احمد کی نماز جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے برزلہ کے رہائشی نوجوا ن مدثر احمد بٹ کو رواں برس 29جوں کو ضلع کپواڑہ کے علاقے کچامہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا تھا۔ نوجوان کو شہید کرنے کے بعد اس کا جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے کپواڑہ کے جنگل میں دفنا دیا گیا تھا۔ قابض انتظامیہ نے لواحقین کے سخت احتجاج سے مجبور ہو کر تقریباً ایک ماہ بعد شہید کا جسدخاکی ورثا کے حوالے کیا

مزید خبریں