صحافیوں کو پولنگ سٹیشنوں کے اندر جانے سے نہیں روکا جا رہا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں پولنگ کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کےلئے جاری ایکریڈیشن کارڈ کے حامل صحافیوں کو پولنگ سٹیشنوں کے اندر جانے سے نہیں روکا جا رہا۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق …

راولپنڈی ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں پولنگ کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کےلئے جاری ایکریڈیشن کارڈ کے حامل صحافیوں کو پولنگ سٹیشنوں کے اندر جانے سے نہیں روکا جا رہا۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کےلئے جاری ایکریڈیشن کارڈ کے حامل صحافی پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں اور فوج کی جانب سے انہیں نہیں روکا جا رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply