اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کی شق 54 کی کلاز 1 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و …
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کی شق 54 کی کلاز 1 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔








