صدر محمود عباس28 اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے

استنبول ۔ 25 اگست (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس 28 اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے صدا رتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر عباس 28 اگست کو ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے اور صدر رجب طیب اردوگان سمیت ہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ملاقات میں مسجد الالقصیٰ اور القدس میں پیش آنے والے واقعات، مسئلہ فلسطین …

استنبول ۔ 25 اگست (اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس 28 اگست کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے صدا رتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر عباس 28 اگست کو ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے اور صدر رجب طیب اردوگان سمیت ہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ملاقات میں مسجد الالقصیٰ اور القدس میں پیش آنے والے واقعات، مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے جاری کوششوں اور فلسطین قومی اتحاد مذاکرت جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a Reply