صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایاز صادق کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفدکی ملاقات ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی

نوڈیرو۔27دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے نوڈیرو ہاؤس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ملاقات کی ،شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پرخاتونِ اوّل بی بی …

نوڈیرو۔27دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے نوڈیرو ہاؤس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ملاقات کی ،شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پرخاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔

 

مزید خبریں