صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ کا اجلاس منگل سہہ پہر 4 بجےطلب کرلیا

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس منگل سہ پہر 4 بجےطلب کرلیاہے۔ہفتہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس مورخہ 30ستمبر بروز منگل سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نےسینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا …

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس منگل سہ پہر 4 بجےطلب کرلیاہے۔ہفتہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس مورخہ 30ستمبر بروز منگل سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

صدر مملکت نےسینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔

 

مزید خبریں