اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی فیصلہ کن کامیابی اور بنگلہ دیش کا وزیراعظم منتخب پر طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے عبوری حکومت کے پرامن اور منصفانہ انتخابات میں کردار کو سراہتے ہوئے استحکام اور خوشحالی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور …
صدر مملکت آصف علی زرداری کی بی این پی کی فیصلہ کن کامیابی اور بنگلہ دیش کا وزیراعظم منتخب ہونے پر طارق رحمان کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی فیصلہ کن کامیابی اور بنگلہ دیش کا وزیراعظم منتخب پر طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔
منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے عبوری حکومت کے پرامن اور منصفانہ انتخابات میں کردار کو سراہتے ہوئے استحکام اور خوشحالی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات کے مضبوط ہونے اور خطے میں امن کے قیام کی امید ظاہر کی۔








