کوئٹہ۔03 اپریل ( اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین سے گورنربلو چستان محمد خان اچکزئی نے ملاقات کی ، ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال سی پیک منصوبے اوار تیز ی سے بدلتے ہوئے عالمی پس منظر میں خطے کی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے امور ، صوبے کے انتظامی معاملات اور ملکی سیاست کے اہم امور پر بات چیت ہوئی، ملاقات میں چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب …
صدر مملکت ممنون حسین سے گورنربلو چستان محمد خان اچکزئی کی ملاقات،صوبے میں امن واما ن ، سی پیک سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال

مزید خبریں
کوئٹہ۔03 اپریل ( اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین سے گورنربلو چستان محمد خان اچکزئی نے ملاقات کی ، ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال سی پیک منصوبے اوار تیز ی سے بدلتے ہوئے عالمی پس منظر میں خطے کی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے امور ، صوبے کے انتظامی معاملات اور ملکی سیاست کے اہم امور پر بات چیت ہوئی، ملاقات میں چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق اور آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری بھی موجود تھے۔اس سے قبل جب صدر مملکت ممنون حسین کے گورنر ہاﺅس کوئٹہ پہنچے تو بلوچستان کانسٹیبلری کے چاک وچوبند دستے نے انہیں سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا ۔








