صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 11 ستمبر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 11 ستمبر کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی و عالمی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply