صدر مملکت ممنون حسین نے عید کراچی میں کی

اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے عیدالاضحی کی نماز سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس کراچی میں ادا کی ، اس موقع پر انہوں نے ملک کی سلامتی ، خوشحالی اور ترقی اور پاکستانی عوام کے روشن مستقبل کیلئے خصوصی دعائیں کیں ۔ نماز عید کے بعد صدر مملکت لوگوں میں گھل مل گئے اور عید مبارک کی تمناﺅں کا تبادلہ کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply