صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور انوشہ رحمن سے وفاقی وزیر اور مسز لیلیٰ خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔