کراچی۔ یکم اپریل(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتا زصنعتکار عارف حبیب سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت کراچی میں عارف حبیب کے گھر گئے اور ان کی اہلیہ کیلئے دعائے مغفرت اور ان کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔صدر ممنون حسین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلخانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا …
صدر مملکت ممنون حسین کا ممتا زصنعتکار عارف حبیب سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
کراچی۔ یکم اپریل(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتا زصنعتکار عارف حبیب سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت کراچی میں عارف حبیب کے گھر گئے اور ان کی اہلیہ کیلئے دعائے مغفرت اور ان کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔صدر ممنون حسین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلخانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا بھی کی۔








