صدر مملکت ممنون حسین کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے 6 ستمبر کے جذبہ کو برقرار رکھنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، دنیا کی کسی قوم نے جانی و مالی صورت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتنی بھاری قیمت ادا نہیں کی جتنی پاکستان …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے 6 ستمبر کے جذبہ کو برقرار رکھنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، دنیا کی کسی قوم نے جانی و مالی صورت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتنی بھاری قیمت ادا نہیں کی جتنی پاکستان کے عوام نے ادا کی ہے۔ انہوں نے یہ بات یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی جو 6 ستمبر کو منایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply