صدر مملکت ممنون حسین کا ے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ یومِ والدین کی تقریب سے خطاب

حسن ابدال ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، نوجوان آنے والے دور کے لئے خود کو تیار کریں تاکہ مستقبل میں پیش آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکیں، تعلیم و تربیت اور دفاع پاکستان کے لئے سرفروش اور پرعزم جوانوں کی تربیت میں کیڈٹ کالج حسن ابدال اہم کردار ادا کر ہا ہے ۔ …

حسن ابدال ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، نوجوان آنے والے دور کے لئے خود کو تیار کریں تاکہ مستقبل میں پیش آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکیں، تعلیم و تربیت اور دفاع پاکستان کے لئے سرفروش اور پرعزم جوانوں کی تربیت میں کیڈٹ کالج حسن ابدال اہم کردار ادا کر ہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ یومِ والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی بورڈ آف دی گورنرز، کیڈٹ کالج حسن ابدال اور پرنسپل کیڈٹ کالج حسن ابدال میجر جنرل نجیب طارق کے علاوہ طلبا، کے والدین اور دیگر مہمانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ صدر مملکت نے کہا کہ تعلیم و تربیت اور دفاع پاکستان کے لئے سرفروش اور پرعزم جوانوں کی تربیت میں کیڈٹ کالج حسن ابدال اہم کردار ادا کر ہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply