اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کےلئے او آئی سی کو بھرپور قوت سے آواز بلند کرنی چاہئے، کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او …
صدر مملکت ممنون حسین کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ عبداللہ بن عبدالرحمن بن بکر عالم سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کےلئے او آئی سی کو بھرپور قوت سے آواز بلند کرنی چاہئے، کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے عبداللہ بن عبدالرحمن بن بکر عالم سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔








