اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام کی بہتری کے لیے کاروباری برادری سے مشاورت سے عمل میں بہتری لائی جانی چاہیے۔انہوں نے یہ بات سبکدوش ہونے والے ٹیکس محتسب عبدالروف چوہدری سے گفتگو کے دوران کہی جنھوں نے صدر مملکت سے بحیثیت ٹیکس محتسب اپنی مدت پوری ہونے پر جمعرات کو ایوان صدر میںالوداعی ملاقات کی۔ اس موقع …
صدر مملکت ممنون حسین کی سبکدوش ہونے والے ٹیکس محتسب عبدالروف چوہدری سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام کی بہتری کے لیے کاروباری برادری سے مشاورت سے عمل میں بہتری لائی جانی چاہیے۔انہوں نے یہ بات سبکدوش ہونے والے ٹیکس محتسب عبدالروف چوہدری سے گفتگو کے دوران کہی جنھوں نے صدر مملکت سے بحیثیت ٹیکس محتسب اپنی مدت پوری ہونے پر جمعرات کو ایوان صدر میںالوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے عبدالروف کی خدمات کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ ٹیکس نظام کو شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے مثبت اقدامت کئے گئے ہیں۔ صدر مملکت نے عبدالروف چوہدری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا








