صدر مملکت ممنون حسین کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے محافظوں نے قربانیاں دے کر قوم کا مستقبل محفوظ بنا دیا ہے۔

Leave a Reply