اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری بروز پیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری کو طلب کر لیا

مزید خبریں