اسلام آباد ۔23اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری علامیہ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا

مزید خبریں