صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض خان فتیانہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض خان فتیانہ نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔