صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی ملاقات

لاہور۔16نومبر (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہائو س میں ملاقات کی ،صدر مملکت نے بلوچستان ،فاٹا اور گلگت کے طلبا کیلئے گور نر کے سکالر شپ پروگرام کو سراہا۔گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کواس موقع پرسیاسی وحکومتی اور یونیورسٹیز میں ا صلاحات سمیت دیگرایشوز کے بارے میں بات چیت کی۔گور نر پنجاب …

لاہور۔16نومبر (اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہائو س میں ملاقات کی ،صدر مملکت نے بلوچستان ،فاٹا اور گلگت کے طلبا کیلئے گور نر کے سکالر شپ پروگرام کو سراہا۔گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کواس موقع پرسیاسی وحکومتی اور یونیورسٹیز میں ا صلاحات سمیت دیگرایشوز کے بارے میں بات چیت کی۔گور نر پنجاب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بتایا کہ پنجاب کی تمام سر کاری یونیورسٹیز کو سولر پر منتقل کر نے کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے بلوچستان ،فاٹا اور گلگت کے طلبا کو پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی سکالر شپ دی ہے۔