اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس کل منگل کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا

مزید خبریں